
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 5 - Jul 10
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Cosmos | کائنات | وقت کی مختصر تاریخ | Brief History of Time" " " (endangered species) ".!!! Carl Sagan 209 Stephen Hawking A Brief History of Time 192
مشہور ماہر فلکیات "کارل ساگان" کے خوبصورت الفاظ
"اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں انسان نہیں ملیں گے... ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع (endangered species) ہیں،کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے،اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں،تو اسے کم از کم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں۔کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاوں میں بھی آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا"....!!!
کارل ساگان کی شاہ کار کتاب
کاسموس | کائنات
کارل ساگان | Carl Sagan
صفحات 209
کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔
معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ Stephen Hawking کی عالمی شہرت یافتہ کتاب A Brief History of Time کا اردو ترجمہ
وقت کی مختصر تاریخ | بگ بینگ سے بلیک ہولز تک
ترجمہ | پروفیسر طفیل ڈھانہ
صفحات 192
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy